گزشتہ شب سرزمین کھرکھار اسلام پور ضلع کوڈرما میں اک عظیم الشان جلسہ زیارت حرمین شریفین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا 22 جنوری اور 26 جنوری کو مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام تقریباً اس گاؤں سے 20 لوگ سفر عمرہ میں نکلنے سے قبل اک عظیم الشان اجلاس کا اہتمام کیا گیا جہاں پر ہندوستان کے معززعلماءکرام ودانشوارن قوم وملت نے شرکت کی خصوصی طور پر بین الاقوامی شاعر. جناب اسعد اعظمی صاحب. جناب آفتاب رہبر صاحب قاری جمال صاحب کے علاوہ. خطیب ہند جناب حضرت مولانا مفتی سعدالنجیب صاحب. نے خطاب کیا انکے علاوہ. مولانا عمران عالم مظاہری. قاری شہاب الدین صاحب . مفتی شاکر صاحب. مولانا عبدالوہاب صاحب. اور خاص طور پر جناب حضرت مولانا محمد الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا و نمائندہ مدینہ ٹریولس سےموجود رہے. مولانا مظاہری نے کہا کہ اس وقت جھارکھنڈ بہار بنگال کاسب معتمد اورمسنتد ٹریولس ہے جوکم خرچ میں عمرہ کراتے ہیں رانچی دھلی ممبئی کلکتہ سے عمرہ کے لئے مدینہ ٹریولس گریڈیہہ جھارکھنڈ سے رابطہ کریں 9470189574
آج 22 جنوری کو 80 لوگوں پر مشتمل رانچی ائرپورٹ سے روانگی ہے دعاء کیجئے اللہ سفر کوآسان فرمائے اور عمرہ کوقبول فرمائے*